یہ کہانی 1492 میں شروع ہوتی ہے، جب سپین نے کرسٹوفر کولمبس کو ایشیا تک پہنچنے کے لیے ایک نئے سمندری راستے کی تلاش پر روانہ کیا، اور 1776 میں برطانیہ اور اس کی شمالی امریکی نوآبادیات کے درمیان آزادی کی جنگ پر ختم ہوتی ہے۔
امریکہ کیسے وجود میں آیا اور یہ سفر کن تاریخی مراحل سے گزرا؟ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
source





