لاہور: شاہی قلعہ کی 400 سال پرانی تصویری دیوار کی بحالی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ اس تاریخی تصویری دیوار کی بحالی میں تقریباً ایک دہائی کا عرصہ لگا۔ اس دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور اس تصویری دیوار سے جڑی چند دلچسپ کہانیاں کیا ہیں؟
دیکھیے فرقان الٰہی کی اس خصوصی رپورٹ میں
#lahore #lahorefort #picturewall #history #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
source




